سلمان خان کے فینس کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار سلمان خان شادی کیوں نہیں کررہے۔
کیا وجہ ہو گی کہ پچپن سال عمر ہونے کے بعد اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔وہ بالی ووڈ دبنگ سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جس نے آج تک شادی نہیں کی۔
جب کہ سب اداکاروں سے لیکر تمام چاہنے والوں تک سب کو ہی بے صبری سے انتظار ہے کہ سلمان بھائی کب شادی کرنے کا فیصلہ کریں گے تاہم پچپن سال کے اداکار ابھی بھی شادی کے موڈ میں نہیں اور وہ شادی کیوں نہیں کرنا چاہتے آخر خود ہی انہوں نے وجہ بتادی ہے۔
۔بھارتی میڈیاے مطابق بگ باس سیزن 13 کے دوران سلمان خان نے شو میں اجے دیوگن اور ان کی بیوی کاجول کو مدعو کیا تھا، شو میں ایک گیم کھیلتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ایک لڑکی تھی۔ جو مجھے اچھی ضرور لگتی تھی ۔ پر کبھی اس لڑکی سے اظہار نہیں کر سکا ۔
۔سلمان خان نے شو کے دوران ھی اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ کاجول سے کہا کہ وہ لڑکی بھی مجھے پسند کرتی تھی اور اس بات کا مجھے بعد میں علم ہوا ۔
ہم صرف انکار کے ڈر سے نہ تو میں اس لڑکی سے کبھی اظہار محبت کرسکا اور نہ ہی شادی کی بات۔سلمان خان نے یہ بھی کہا کہ تقریباً بیس پچیس سال پہلے وہ لڑکی جب مجھ سے ملی تو تو وہ اس وقت دادی بن چکی تھی اور اس نے مجھ سے کہا کہ میرے پوتے تمہارے باڑے فین ہیں اور تمہاری موویز بہت شوق ے دیکھتے ہیں،
سلمان خان نے بات گھمائ اور کہا مجھے اس سے شادی نہ ہونے کا کوئی دکھ پچھتاوا نہیں اس لئے کہ اگر میں اس سے شادی کرتا تو آج میں بھی دادا بن چکا ہوتا۔