گرین ٹی استعمال کرنے کے 7 بہترین فائدے۔
1۔ جسم کی پھرتی میں اضافہ
گرین ٹی استعمال کرنے سے آپکے جسم کی توانائی کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔ آپ کا جسم کو چست رہتا ہے۔ اسکے استعمال سے اپکے جسم کو مسلسل طاقت ملتی ہے۔ کیونکہ گرین ٹی کے ایک گلاس میں 35mg سے لے کر 45mg تک caffeine موجود ہوتا ہے۔ یے اپکے metabolism rate کو بڑھاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اپکا جسم زیادہ طاقت پیدا کرتا ہے۔ اور آپ ایک لمبے عرصے تک یے طاقت محسوس کرتے ہیں۔
2۔ منہ کی بدبو کا خاتم۔
گرین ٹی آپ کے منہ سے انے ولی ناگور بدبو کو بھی ختم کرتی ہے۔ اور دانتوں کو پیلا ہونے سے بھی بچاتی ہے۔ کیونکہ گرین ٹی کے استعمال سے آپکے منہ میں جراثیم کو بننے نہی دیتا جو کہ منہ کی بدبو اور دانتوں کو پیلا کرتا ہے۔
3۔ بیماریوں سے نجات۔
گرین ٹی میں صحت مند مرکبات موجود ہوتے ہیں۔ اصل میں یہ طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں۔ جو کہ آپ کے جسم کو free radicals سے پہنچنے ولے نکسانات سے بچاتے ہیں جیسا کہ کینسر، ایجنگ، اور دل کی بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔ ایک جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ گرین ٹی کا استعمال کرتے ہیں ان مین کینسر اور دل کی بیماری کی شراع بہت کم ہوتی ہے ان لوگوں کی نسبت جو گرین ٹی کا استعمال نہی کرتے۔
4۔ وزن میں کمی۔
گرین ٹی کا استعمال آپ کا وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے اپکا metabolism rate بڑھتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا جسم تیزی سے چربی ختم کرتا ہے۔
5۔ بیڈ کولیسٹرل میں کمی۔
گرین ٹی کے استعمال سے آپ کے جسم میں کولیسٹرول کے لیول میں بھی کمی آتی ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ گرین ٹی کے استعمال سے آپ کے جسم میں بیڈ کولیسٹرل میں کمی آتی ہے اور گود کولیسٹرول کے لیول میں اضافہ ہوتا ہے۔ گرین ٹی کے استعمال سے آپکی خون کی نالیاں بھی بندھ ہونے سے بچی رہتی ہیں۔
6۔ زندگی دراز ہوتی ہے۔
گرین ٹی استعمال کرنے سے آپکی زندگی لمبی ہوتی ہے۔ جی ہاں جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ روزانہ گرین ٹی پتے ہیں وہ دوسروں سے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی زندگی بھی دوسروں سے زیادہ حوتی ہی۔ اسکی دو وجوہات ہیں۔
• اس میں antiaging property ہوتی ہیں۔
• آپ کو جان لیوا بیماریوں سے دور رکھتی ہیں۔
7۔ دماغی صلاحیت میں اضافہ۔
گرین ٹی کا روزانہ استعمال سے آپ کے دماغ کی سلاہیت کو بڑھاتی ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ گرین ٹی کا استعمال کرتے ہیں وہ لوگ دوسروں کی نسبت دماغی کم بہتر طور پر سرانجام دے سکتے ہیں۔ گرین ٹی میں caffeine موجود ہونے کی وجہ سے یہ آپ کے دماغ کو چوکس رکھتی ہے اور بہتر طور پر کام کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ اس سے آپ کی یادداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔