فیس بُک سے پیسے کمائیں گھر بیٹھے
آج کل کے جدید دور میں ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جو فیس بک استعمال نہ کرتا ہو گا عام طور پر زیادہ تر لوگ اس پر تصویر اور وڈیو دیکھ کر اپنا وقت گُزرتے ہے لیکن چند لوگ اسے بھی ہے جو فیس بک کے جدید اور منفرد استعمال کو جانتے ہوں وہ یہ ہے کہ اس فیس بک ایپ سے آپ پیسے بھی کما سکتے ہیں وہ بھی ہزاروں اور لاکھوں روپے صرف چند روز میں وہ بھی آسانی سے بغیر پیسے وقف کئے:
نمبر ایک
فیس بک سے پیسے کمانے کا پہلا طریقہ کار فیس بک پیج سے آگر آپ کے پاس ایک فیس بک کا پیج ہے تو آپ فیس بک پر ان سٹریم ایڈز کے ذریعے سے پیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کے فیس بک پیج پر 30000منٹس کا واچ ٹائم اور 10000فالوورز ہیں تو آپ بری آسانی سے مہینے کا 60000 سے 100000 تک آسانی سے کما سکتے ہیں
نمبر دو
اگر آپ کو گیمنگ کا شوق ہے اور ہر وقت گیم کھیلتے ہیں تو آپ اپنے اس ٹیلنٹ کو ضائع مت کریں آپ فیس بک لیول پروگرام میں شرکت کریں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کمائیں وہ بھی آسانی سے بغیر پیسے وقف کئے_
نمبر تین
اگر آپ کے فیس بک پیج پر کافی ٹریفک اور کافی سارے لوگ آتے ہیں تو آپ کافی کمپنیاں سپانسر شپ کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو آپ ان کے اشتہارات کو اپنے فیس بک پیج پر چلائے
نمبر چار
اگر آپ کے پاس فیس بک گروپ ہیں اگر اس میں بہت زیادہ لوگ ہیں تو آپ فیس بک برانڈ کلیب مینیجر سے بھی لاکھوں روپے کما سکتے ہیں
نمبر پانچ
اگر آپ کا یوٹیوب کا چینل ہے تو آپ فیس بک پیج سے اور گروپ کی مدد سےاپنے یوٹیوب چینل کی آمدنی میں مزید اضافہ کر سکتے ہی