عام انسان کی سوچ اور آئی ایس آئی کی سوچ

In دیس پردیس کی خبریں
January 02, 2021

اگر ایک بات سوچی جائے۔تو پاکستان کے عام عوام ہر مشکل سے مشکل کام کیلئے ایسا جوگاڑ لگا لیتے ہیں۔ بنا کیسی ٹریننگ کے۔کہ دنیا سونو دنیا خیران رہ جاتی ہیں تو پاکستان ائی ایس ائی سوچو جو ٹریننگ کر لیتے ہیں وہ کتنا مشکل سے مشکل کام کر تے ہونگے۔ کیا تنگ کرونگا اپکو بس یہی کہ جہاں تمام ممالک کی سوچ پلانگ ختم ہو جاتی ہے وہاں سے شروع ہو جاتی ہیں میرے ہاں ہاں میرے گمنام سپاہی آئی ایس آئی کی۔

تبھی ہی تو سارے ممالک پریشان ہیں۔ اور آئی ایس آئی کی سوچ تک پہنچنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے۔پاک آرمی زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد۔
تنویر احمد۔