عمران خان کا تعمیراتی شعبے کے حوالے اظہار خیال .186 ارب روپے کے پراجیکٹس ایف بی آر کے پورٹل پر رجیسٹڈ ہو چکے ہے اور 136 ارب کے پراجیکٹس جن کے اپروول کا پراسس چل رہاہے.ہم یہ سمجھتے ہے کہ جو صرف پنجاب میں اکنامک ایکٹیویٹی جرنیٹ ہو گی وہ تقریبن 1500 ارب کی ایکٹیویٹی ہے
جس سے 2.5 لاکھ نوکریاں پنجاب میں ہو گی.اسی طرح باقی صوبوں میں بھی پراجیکٹس شروع ہوئے ہے.اس تعمیراتی گھر کے بارے میں کہا کہ تنخواہ دار کیلئے کم لاگت تعمیراتی منصوبوں کیلئے بھی پیکج دیئے ہیں.سٹیٹ بینک آف پاکستان سے قرضوں کی بات ہوئ جو کے دسمبر21 تک 378 ارب روپے تعمیراتی شوبوں کیلئے رکھا ہوا ہے. منصوبوں سے ہزاروں روزگار کے نئےمواقع پیدا ہوگے . 5مرلے کے گھر پے انٹرسٹ ریٹ 5% ہوگا اور جو 10 مرلے کاگھر ہے اس پر 7% ہوگا اگلے پانچ سال تک.پہلے 1 لاکھ گھر جو کے غریب عوام کیلئے ہے انہیں ہر گھر پہ 3 لاکھ کی گرانٹ ملےگی.اس کے علاوہ سب شہروں کیلئے نئے ماسٹرپلین بنائےگے.شہروں کے تمام مسائل ,پانی , وغیرہ سب جو حل کیا جائےگا.اس کے علاوہ کراچی, لاہور, اسلامآباد میں زمینوں کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کیاجائے گا .جو اگست21 تک ہو جائے گی.اور ساری حکومت کی زمینوں کو بھی ڈیجیٹلائز کیا جائے گا. ماسٹر پالان سے سیوریج اورپانی کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں جیسے مسائل حل ہونگے.
تینوں بڑے شہروں میں سرکاری زمینوں کاریکارڈمرتب کیاجائےگا.تعمیراتی شعبے کےلئےفکس ٹیکس رجیم میں 31 دسمبر 2021 تک توسیع جردی ہے.پہلے مرحلے میں ایک لاکھ مکانات کی تعمیرکے آغاز پر تین لاکھ دیئے جائیں گے.تعمیراتی شعبے کےفروغ سے سیمنٹ, سریا اور دیگر متعلقہ سامان کی فروخت بڑی ہے.کوروناکی پہلی لہرکے دوران عوام کو بھوک کےساتھ بےروزگاری سےبھی بچایا.پاکستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی.پی ٹی آئی کی حکومت 60 کی دہائی کےبعد پہلی دفعہ صنعتی فروغ کےلئےکام کرریی ہے.اس کے علاوہ کراچی, لاہور, اسلامآباد میں زمینوں کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کیاجائے گا .جو اگست21 تک ہو جائے گی.اور ساری حکومت کی زمینوں کو بھی ڈیجیٹلائز کیا جائے گا. ماسٹر پالان سے سیوریج اورپانی کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں جیسے مسائل حل ہونگے.
تینوں بڑے شہروں میں سرکاری زمینوں کاریکارڈمرتب کیاجائےگا..تعمیراتی شعبے کےفروغ سے سیمنٹ, سریا اور دیگر متعلقہ سامان کی فروخت بڑی ہے.کوروناکی پہلی لہرکے دوران عوام کو بھوک کےساتھ بےروزگاری سےبھی بچایا.پاکستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی.پی ٹی آئی کی حکومت 60 کی دہائی کےبعد پہلی دفعہ صنعتی فروغ کےلئےکام کرریی ہے.