Skip to content

ملائیشیا کے والدین نے پانچ سالہ بیٹی کو مرسڈیز تحفہ میں دے کر اسکول جانے کی ترغیب دی

ملائیشیا کے والدین نے پانچ سالہ بیٹی کو مرسڈیز تحفہ میں دے کر اسکول جانے کی ترغیب دی

ملائیشیا کے ایک جوڑے نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو اسکول جانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک لگژری ایس یو وی تحفے میں دی۔

ملائیشیا کے ایک جوڑے نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو اسکول میں مستقل حاضری کے بدلے مرسڈیز جی ویگن دینے کا وعدہ کیا تھا، اور اس معاہدے پرمہر ثبت کردی گئی۔ گاڑی حال ہی میں ایک پارٹی میں دی گئی تھی اور بیٹی نے بدلے میں ڈاکٹر بننے کا وعدہ کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *