Skip to content

شاہین آفریدی نے ساتھی کرکٹر جلات خان کو اپنا پلاٹ تحفے میں دے دیا

شاہین آفریدی نے ساتھی کرکٹر جلات خان کو اپنا پلاٹ تحفے میں دے دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار کارکردگی کے صلے میں اپنے ساتھی جلات خان کو اپنا پلاٹ تحفے میں دے دیا۔ 21 فروری کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دی۔

کپتان شاہین آفریدی کو تین وکٹوں اور شاندار کیچز پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ قلندر کے مینیجر سمین رانا کے مطابق شاہین کو ان کی غیر معمولی کارکردگی پر قلندر سٹی میں پلاٹ سے نوازا گیا جنہوں نے کھیل کے بعد ٹیم کے ڈریسنگ روم میں یہ اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *