تقریباً ہر شعبے میں قیمتوں میں اضافہ ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ایچ ایس ڈی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت یکم نومبر 2022 سے اگلے پندرہ دن تک بڑھنے کا امکان ہے۔