پشتون قبیلہ بلوچستان کا دوسرا بڑا قبیلہ ہے۔ یہ بھی ایک معزز قبیلہ ہے، جس کا تعلق صوبہ بلوچستان کے مختلف شہروں سے ہے۔ پشتون پشتو بولنے والے لوگ ہیں۔ قبیلہ مندرجہ ذیل ذیلی قبائل میں تقسیم ہے۔
نمبر1:کاکڑ
نمبر2:غلزئی ترین
نمبر3:مندوخیل
نمبر4:شیرانی
نمبر5:لونی
نمبر6:کاسی
نمبر7:اچکزئی