On the third Wednesday of the 16th of Sha’ban, this duty is obligatory

In اسلام
March 15, 2022
On the third Wednesday of the 16th of Sha'ban, this duty is obligatory

ابو سعید خردوی ؓ فرما تے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی کثر ت سے کیا کرو کہ لوگ تمہیں مجنوں کہنے لگیں 

ذکر دل اور روح کے لیے روزی ہے.اللہ کا ذکر ایک ایسانشہ ہے جس کا اثر نہ ختم ہونے والا ہے ایسا سکون جو باقی رہنے والا ہے.اللہ کا ذکر دلوں سے ظلمت مٹا کرخلوت پیدا کر تا ہے قلب کواطمینانیت بخشتا ہے. اللہ کا ذکر جب دل میں بس جا تا ہے تو پھر کوئی طاقت اس سے دور نہیں کر سکتی۔ جتنا ہم اللہ کا ذکر کر یں گے قربِ الٰہی اتنا ہی زیادہ نصیب ہو گی. آج ہم آپ کو ایک ایسے عمل کے بارے میں بتا ئیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی بالخصوص یہ عمل ان لوگوں کے لیے خاص ہے جن کے ہاں اولادِ نرینہ نہیں ہے یا وہ عورت جس کے ہاں بچہ یا بچی پیدا نہیں ہو تی۔

تمام روحوں کو اللہ تعالیٰ نے مکمل پیدا فرمایا ہے. اس کی ہر تخلیق ہر قسم کےنقص سے پاک ہے۔ انسانی تخلیق اتنی جامعہ ہےکہ اس میں کوئی کمی نہیں ہے. اگر انسانی جسم کی بناوٹ کے ہر ایک حصے پر غور کیا جا ئے تو یہ ایک شاہکار ہے. اس شاہکار کے بنانے کی صفت کوباری کہا جا تا ہے ۔ امام غزالی ؒ فرما تے ہیں جب کوئی شخص کسی چیز کو بنانے کا ارادہ کر تا ہے تو اسے تین مدارج طے کر نے پڑتے ہیں

نمبر1:پہلا درجہ اندازہ ہے یعنی کسی چیز کو ادم سے وجود میں لانا
نمبر2: دوسرا درجہ وجود دینا ہے
نمبر3: تیسرا درجہ اس کی شکل و ہییت

پہلے درجے کے لیے خالق کا لفظ استعمال ہوتا ہے اور دوسرے کے لیے باری کا اور تیسرے کے لیے مصور کا اس لیے باری کا مطلب ہےتخلیقی وجود کو سنوار کر پیدا کر نا . یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد تین سو تیرہ ہیں .وظیفہ کچھ اس طرح ہے کہ

روزانہ فرض نماز کے بعد اول آخر تین بار درودِ ابراہیمی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے نام یا باری کا 80 دفعہ ورد کر یں

انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک ان کو اولاد سے نواز ے گا۔

/ Published posts: 3261

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram