Skip to content

PTV to air another Turkish series about the Last Ottoman Emperor after the success of ‘Ertugrul’

پی ٹی وی نے آخری عثمانی حکمران، سلطان عبدالحمید دوم کی داستان کو پیش کرنے والی ایک اور سیریز نشر کرنے کا اعلان کیا ہے، کیونکہ ارطغرل غازی کے پریمیئر کے ساتھ ترک ڈرامہ سیریز کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

سرکاری نشریاتی ادارے نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ” سلطان عبدالحمید” اردو میں دکھایا جائے گا۔

‘ارطغرل غازی کی تاریخی فتح کے بعد، پی ٹی وی ایک ایسے سلطان کی کہانی ٹیلی کاسٹ کرے گا جس کی عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مخلصانہ وابستگی ہے۔’ڈرامہ سیریز کی پہلی قسط 9 فروری کو نشر ہوگی اور یہ ہر بدھ سے اتوار کی شام 7 بج کر 55 منٹ پر نشر ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *