پاکستان سپر لیگ 2021 20 فروری 2021 سے 22 مارچ 2021 تک ہوگا جس کا کا شیڈول آگیا پہلا میچ کس کا ہوگا؟
نیچے پڑھ لیں
20 فروری: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
21 فروری: لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی
21 فروری: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
22 فروری: لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
23 فروری: پشاور زلمی بمقام ملتان سلطانز
24 فروری: کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
25 فروری: یوم آرام
26 فروری: ملتان سلطانز بمقابلہ قلندرز
26 فروری: اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
27 فروری: کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز
27 فروری: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
28 فروری: لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز
یکم مارچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز
2 آرام کا دن
3 مارچ: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز
3 مارچ: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز
4 مارچ: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
4 مارچ: ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز
6 مارچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
6 مارچ: لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی
7 مارچ: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز
7 مارچ: ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
10 مارچ: لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
11 مارچ: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز
12 مارچ: لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز
12 مارچ: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
13 مارچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز
13 مارچ: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
14 مارچ: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
14 مارچ: کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
15 مارچ: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی
16 مارچ: لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پلے آفس
18 مارچ: کوالیفائر – پہلی بمقابلہ دوسرا
19 مارچ: ایلیمینیٹر 1 – تیسری بمقابلہ چوتھا
20 مارچ: ایلیمینیٹر 2 – کیو 1 ہار بمقابلہ ای ون فاتح
22 مارچ: فائنل – کیو 1 ونر بمقابلہ 2 فاتح