Skip to content

ایمازون پہ کام کریں اور لاکھوں کمائیں: ای کامرس ویبسائٹس پہ کام کریں

ایمازون پہ کام کریں اور لاکھوں کمائیں: ای کامرس ویبسائٹس پہ کام کریں

اگر آپ کے پاس ایمازون پہ کام کرنے کے لیئے انویسٹمنٹ ہے تو آپ کسی بھی ای کامرس ویب سائٹ پہ کم کر سکتے ہیں. لیکن اگر آپ سٹوڈنٹ ہیں یا آپ کے پاس انویسٹمنٹ نہیں ہے تو بھی آپ ورچوئل اسسٹنٹ بن کر لاکھوں کما سکتے ہیں، وہ بھی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے گھر بیٹھ کر
ورچوئل اسسٹنٹ کا کام دراصل گھر یا کہیں بھی بیٹھ کر لوگوں کے اکاؤنٹس کو مینج کرنا ہوتا ہے۔

ورچوئل اسسٹنٹ ان لوگوں کے اکاؤنٹس کو چلاتا ہے جن کے پاس انویسٹمنٹ تو ہوتی ہے پر ان کو اکاؤنٹس کو مینج کرنا نہیں آتا ہوتا ہے، یا ان کے پاس ٹائم نہیں ہوتا. اس طرح ورچوئل اسسٹنٹ بغیر کسی پیسے کے ان لوگوں کا کام کرتا جن کے پاس پیسے ہوتے ہیں اور آخر میں وہ اپنا کمیشن لے لیتا ہے.اب آتے ہیں اس بات پہ کہ آخر ورچوئل اسسٹنٹ کام کرتا کیا ہے؟؟

ایمازون یا کسی بھی ای کامرس ویب سائٹس پہ اکاؤنٹ ہوتا ہے، اور جن کے پاس پیسے ہوتے ہیں وہ اپنا سٹور بناتے ہیں. اس میں بیچنے کے لئیے اپنی پروڈکٹس لگانی ہوتی ہے.ایک ورچوئل اسسٹنٹ ان لوگوں کواچھی پروڈکٹس ڈھونڈ کے دیتا ہے، جس کا مارکیٹ میں کمپیٹیشن یا مقابلہ کم ہو اور اس کی ڈیمانڈ یا مطالبہ زیادہ ہوتا ہے. اچھیپروڈکٹس ڈھونڈنے کےلئیے وہ مختلف ٹولز کی مد د لیتا ہے.جن میں جنگل سکاؤٹ، حیلیم ۱۰، وائرل لانچ اور مر چنٹ ورڈز سرے فہرست ہیں.اچھی پروڈکٹس ڈھونڈنے کے بعد وہ ان پروڈکٹس کو علی بابا یا مختلف جگہوں سے سرچ کر کے ان سے منگوا لیتا ہےv

پھر وہ ان پروڈکٹس کو ایمازون یا جس بھی سائٹ پہ لسٹ کرتا ہے. لسٹنگ میں وہ پروڈکٹس کی تصاویر اپلوڈ کرتا ہے اور ان کی تفصیل لکھتا ہے.
اور آخر میں آڈر آنے پہ وہ شپمنٹ پلین بناتے ہیں-کلائنٹس آپ فری لانسنگ سائٹس سے بآسانی حاصل کر سکتے ہیں. آپ یہ سب گوگل اور یوٹیوب کی مد د سے سیکھ سکتے ہیں. اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو آپ یہ کورس خرید بھی سکتے ہیں. ایکسٹریم کامرس اور اینیبلرز پاکستان کے دو بڑے ادارے ہیں جو یہ سکھا رہے ہیں. اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں یا آپ سٹوڈنٹ ہیں تب آپ فری بھی ان کورسز کو حاصل کر سکتے ہیں. اگر آپ ۳ اچھے کلائنٹس حاصل کر لیتے ہیں تو بغیر کسی پیسے کے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کما سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *