Hazrat Ali RA said: What kind of torment is inflicted on the house where the spider web is not cleaned?

In اسلام
October 21, 2021
Hazrat Ali RA said: What kind of torment is inflicted on the house where the spider web is not cleaned?

دنیا بھر میں مکڑی کی بے شمار قسمیں ہیں- آٹھ ٹانگیں،بغیر جبڑے کا منہ دنیا بھر میں پائی جانے والی مکڑیاں جگہ اور موسم کے اعتبار سے مختلف رنگوں اور جسامت کی حامل ہو تی ہیں- تما م مکڑیوں میں جالا بنانے کی صلاحیت قدرتی طور پر موجود ہو تی ہے یہ جا لا رشیمی لہمیات پر مشتمل ہو تا ہے –

زیادہ تر مکڑیاں اس جالے کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرتی ہیں اور اپنی خوراک حاصل کرتی ہیں- مکڑیوں کی کچھ اقسام ہیں -کچھ بے ضرر ہو تی ہیں جب کہ کچھ انتہائی ز ہریلی بھی ہو تی ہیں- ان کی خوراک کیڑے مکوڑے ہیں۔ اکثر مکڑیاں اپنے اندر سے ایک گاڑھا لعاب نکالتی ہیں ۔جس سے وہ جا لا بنتی ہیں- جالا ان کی رہا ئش گاہ اور شکار گاہ ہوتا ہے – مکڑی کی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں اور آٹھ ہی آنکھیں ہوتی ہیں -مکڑیاں ہمارے ماحولیاتی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں یہ کیڑے مکوڑوں کی تعداد پر قابو رکھنے میں مدد دیتی ہیں -جو پودوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں- عام طور پر گھروں میں اندرونی کیڑوں جیسے مچھر اور مکھی وغیرہ سے محفوظ رکھتی ہیں۔ ایک مکڑی ایک سال میں تقریبا 2000 کیڑے کھا جاتی ہے -ایک اندازے کے مطابق زمین پر 100 ملین سالوں سے مکڑیوں کے جالے موجود ہیں۔مکڑیاں پروٹینیم ریشم سے ایک ڈھانچہ تیار کرتی ہیں جسے مکڑی کا جال کہا جاتا ہے۔ جالا بنانے میں مکڑی کوتقریباََ ایک گھنٹہ لگتا ہے ، اور وہ عام طور پر ہر روز ایک نیا جالا تیار کرتی ہیں۔

تمام مکڑیاں اپنا کھانا جالوں میں نہیں پکڑتیں۔ بھیڑیا نامی مکڑی کی ایک قسم زمین میں ایک سوراخ بنا دیتی ہے اور شکار کے قریب آنے تک انتظار کرتی رہتی ہے۔ آٹھ آنکھیں ہونے کے باوجود زیادہ تر مکڑیوں کی بینائی کمزور ہوتی ہے جس سے وہ اچھی طرح سے نہیں دیکھ سکتیں اور اپنے شکار کے حرکت سے محسوس کرتی ہیں جب مکڑی انڈے دیتی ہے تو وہ انہیں ایک ریشم کی قسم سے تیار کردہ تھیلی میں محفوظ کرلیتی ہے -مکڑیوں کا سب سے زیادہ شکار پرندے ، چھپکلی ، سانپ اور بچھو وغیرہ کرتے ہیں۔ کچھ کیڑے مکوڑے بھی مکڑیوں کا شکار کرتے ہیں ، جن میں منٹس اور ایک تتییا بھی شامل ہے جو مکڑیوں کو پکڑنے اور مفلوج کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔

تاکہ جب وہ کھائیں تو وہ تازہ کھانا کھا سکیں -آسٹریلیائی ریڈ بیک جیسی مکڑی کھائے بغیر چھ ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے-ایک اندازے کے مطابق اوسط بالغ انسان کا وزن مکڑی کے وزن سے اڑھائی لاکھ گنازیادہ ہوتا ہے- مکڑیاں اپنی آنکھیں بند نہیں کر سکتیں کیونکہ ان کی پلکیں نہیں ہوتیں- تاہم آرام کرنے کیلئے یہ اپنا میٹا بولزم کو کم کر دیتی ہیں- ٹارانٹولا نامی مکڑی کی ایک قسم ہے جسکی عمر پندرہ سال تک ہو سکتی ہے-مکڑیوں کو دور رکھنے کیلئے ترش پھلوں کی خوشبو جیسے لیموں اور سنگترہ یا مرچ کا تیل استعمال کیا جاسکتا ہے- اور حضرت علی ؓ کا فرمان ہے کہ

مکڑیوں کے جالوں کو گھر میں نہ بننے دو کیونکہ ان کی وجہ سے گھر میں نحوست پیدا ہوتی ہے۔

 

Hazrat Ali RA said: What kind of torment is inflicted on the house where the spider web is not cleaned?

There are many types of spiders around the world – eight-legged, jawless spiders. Spiders around the world have different colors and sizes depending on the place and the weather. All spiders have the ability to make webs naturally It contains silkworms.

Most spiders use this web as a weapon and get their food. There are some types of spiders – some are harmless while some are very herbivorous – their food is insects. Most spiders secrete thick saliva from within, from which they form a web. The web is their habitat and hunting ground. The spider has eight legs and only eight eyes. Spiders are one of our ecosystems. An important part is that these insects help control the number of insects – which can damage plants and crops – and usually protect the house from indoor pests such as mosquitoes and flies. A spider eats about 2,000 insects a year – an estimated 100 million years of spider webs on earth. Spiders make a structure from protein silk called spider webs. It takes the spider about an hour to make a web, and they usually make a new one every day.

Not all spiders catch their food in nets. A type of spider called a wolf makes a hole in the ground and waits for its prey to approach. Despite having eight eyes, most spiders have poor eyesight so that they cannot see well and feel the movement of their prey. When a spider lays eggs, it stores them in a silk bag. The most common prey of spiders is birds, lizards, snakes, and scorpions. Some insects also prey on spiders, including mint and a wasp, which specialize in catching and paralyzing spiders.

So that when they eat, they can eat fresh food. Spiders like the Australian redback can live for up to six months without eating. It is estimated that the average adult human weighs 2.5 million times more than a spider. Spiders do not close their eyes. Because they do not have eyelids – however they reduce their metabolism to relax – there is a species of spider called tarantula that can live up to fifteen years And Sangtra or chili oil can be used – and Hazrat Ali says:

Don’t let spider webs get in the house because they cause nausea in the house.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram