Skip to content

ڈاکٹر لڑکی نے عاشق سافٹ وئیر انجیئر سے شادی کیلئے حیرت انگیہ شرط رکھ دی

ڈاکٹر لڑکی نے اپنے عاشق سافٹ وئیر انجینیئر سے شادی کیلئے سی ایس ایس کرنے کی شرط رکھ دی ۔ بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں ایک ایم بی بی ایسں ڈاکٹر لڑکی کا ایک سافٹ ویئر انجینیر لڑکے سے عشق چل رہا تھا

جب لڑ کے نے بات آگے بڑھانے کی غرض سے لڑکی سے شادی کی بات کی -تو لڑکی نے کہا کہ میرے گھر والوں کی خواہش ہے کہ لڑکا پاکستان ایڈمنسٹریٹ سروس (پی اے ایسں ) سابق ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ ( ڈی ایم جی) میں اسلنٹ کمشنر ( اے سی ) یا پولیسں گروپ آف پاکستان ( پی ایس پی ) میں اے ایس پی ہو

لڑکی نے لڑکے کو دو سال کا وقت دیا ہے اور کہا کہ اگر تم سول سپرئیر سروس ( سی ایسں ایسں ) کا امتحان پاس کر لو گے اور میری بتائی گئے عہدوں میں سے کسی بھی عہدے پر فائز ہو جاتے ہو تو میری اور تمہاری شادی ہو جائیگی- ورنہ ہم دونوں کی راہیں جدا ہو جائیں گی -جبکہ لڑکا جس کا نام اسد الہ ہے اس نے لڑکی سے وعدہ کیا ہے کہ میں سی ایس ایں ضرور کروں گا اور شادی بھی تم ہی سے کروں گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *