﷽
اسلام علیکم آج کا مییرا مضبون ایک بہت دلچسپ اور منفرد چیز کے بارے میں ہے جسکا نام ہے بورڈنگ سکول یہ نام آپ نے ٰآخبار یا شاید ٹی وی میں سنا ہو مگر اکثر لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر ایک عام سکول اور بوڈنک سکول میں فرق کیا ہوتا ہے۔ جسکی معلمات آپکوں امید ہے ک مل جاہیگی۔ بورڈنگ سکول ایک طرح سے ہاسٹؒل کی مانند ہوتا ہے۔ جیسا کہ وہاں پر کھانا پینا کمرہ اںک جگہ ہو تا ہے ایسا ہی کچھ جساب بورڈنگ سکول کا ہے مگر کچھ ماحول آور گچھ ملنے ملانے میں فرق ہے۔ جیسے کہ بورڈنگ میں بچے صرف چھٹیاں ملنے پر ہی اپنے گھر جا تے ہیں۔ اور تھورا ماحول بھی سخت ہوتا ہے یا یوں کہ لیں کے ڈ سپلنڈ ہوتا ہے۔
اصل میں بورڈنگ اور عام سکول میں فرق کیا ہوتا ہے۔ پہلا تو یہ کہ عام سکول میں سکول سے گھر روزانہ آنا جانا ہوتا ہے اور گھر میں پڑھایئ ہوتی ہے اور بورڈننگ میں وہی پر رہ کر پڑھایئ کی جاتی ہے ۔ جہاں تک بات ہے لائف ایس پرینس کی تو وہ ایک بورڈنگ سکول کا فی اچھا دیتی عام سکول کی نسبت جیسے کہ بورڈنگ میں بچے اپنے سارے کام خود کرتی ہیں اور زندگی میں زمہداری کا احساس ہوتا ہے۔ جبکہ جو بچے گھر میں ھوتے ہیں وہ تھوڑے سست اور گام چور ہوتے ہیں کیونکہ اکثر ؛نکے والدین ہی انکا کام کرتے ہیں۔ چہاں تک بات کی جاے صحت کی تو بورڈنگ سکول والے دوسرے بچوں سے کم ہی نظر آتے ہیں کیونکہ بورڈنگ والے زیادہ تر جنک فوڈ آیس کیم ایسی چیزوں کے شوقین ہوتے ہیں اوز روسرے بچے گھر کا صحت والا کھانا کھاتے ہیں۔ اور گھر کا کھانا ہاسٹل کے کھانے سے ہمیشہ بہتر ہوتا یے۔ اس کے علاوہ آگر کوئی صحت خراب ہو جاے تو گھر مین اسکی دیکھ بال زیادہ اچھی ہوتی ہے۔ اگر تعلیم کو دیھان میں رکھا جاے تو عام سکول کی پڑھائی زیادہ بہتر ہوتا یے کیونکہ انکا مین فوکس تعلیم ہی ہوتا ہے جبکہ اگر کانفیڈنس لیول دیکھا جاے تو بورڈنگ کے بچے اس میں بازی مار جاتے ہیں۔ وہ زیادہ پریکٹیکل ہوتے ہیں۔
پرسنیلیٹی دویلپمینٹ بورڈنگ کے بچوں کی عآم بچون سے تھوری مختلف ہوتی ہے وہ انڈپینڈنٹ ہو جاتے ہیں اور انکا ڈویلپمینٹ کافی اچھا ہوتا ہے۔ اور ہوشیار اور اور توانا رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ والدین کی توجہ بہت ضروری ہے چو کے بورڈنگ سے زیادہ عام بچوں کو زیادہ ملتی ہے کیونک وہ انکے پاس ہوتے ہیں اور بہت سی باتیں وہ سرف اپنے والدین سے شئر کرسکتے ہیں مگر بورڈنگ سکول گے بچے دور رہ کر اور والدین کی مصروفیت کی وجہ سے اس چیز سے دور ہیں۔ اور وہ اپنے بچوں کو وقت نہیں دے پاتے۔
دیکھا چاے تو بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو بوزڈننگ میں دلچسپ ہیں اور کچھ ایسی ہیں جو انک عام سکول میں زیادہ بہتر ہیں امید ہے آپ ان دونوں کا فرق سمجھ کے ہو گےاور فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی بس وہی فیصلہ کرے جس میں بچے کی مرضی لازمی شامل ہو
!شکریہ
تحریر: بریرہ عارف