ہندوستان کے سات کروڑ مسلمان یے سن کر خوش ہوں گےحضور نےاپنی زبان قدسی بیان سے ہندوستان میں اسلام کے داخل اور غالب ہونے کی خوشخبری سناui-آپ نے فرمایا میری امت کے دوگروہ ہیں جن کو الله تعالی آتش و دوزخ سے بچائے گا ایک وہ جو ہندوستان کے غزوہ میں شر یک ہو گا، دوسری روایت میں حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ وہ
کہتے تھے نئے کہ رسول نے ہم سے مسلمانوں سے ہندوستان کے غزوہ کا وعدہ فرمایا تا تواگرمیں نے وہ زمان پایا و سکهمیں اپنی جان و مال قربان کر دوں گا تو اگر میں اس میں شہید ہوا تو بہترین شہید ٹھروں گا تو اگر زندہ لوٹا تو میں آتش و دوزخ سے آزادابو ہریرہ ہوں گا یہ پیشن گوئیاں امام نسائی المتوفی کی سنن میں جو سلطان محمود غزنوی کےحملہ ہندوستان (۳۹۲) سے تقریبا سو برس پہلے لکھی گئی ہے۔