گھریلو ٹوٹکے صحت کے لۓ بہت مفید ہے جیسے لونگ کلونجی وغیرہ لونگ گلے کی بیماریوں کے لۓ بہت اثرانداز ہے ایک گلاس پانی می 9لونگ ابالے پر نیم گرم کر کے پے لے بہت جلد گلے کو صحت بخشتے ہے نزلہ اور زکام کے لۓ کونجی اور لونگ ایک ساتھ ابالے اس پر 3مرتبہ سورةفاتحہ 3مرتبہ چارقل اور 3مرتبہ درود ابراھیمی دم کرے نیم گرم پے لے انشاءاللہ بہت جلد شفا بخشتے ہے .
اس طرح میتھی دانہ کمر کی درد کی لۓ بہت اچی ہے اجواٸن معدے کی گیس کی لۓ فوری علاج ہے اسی اچھی سے پیس کرکی پانی کی ساتھ کھالے لیموں اور دہی گرمیوں می جلد کی لۓ اچی ہے رات سوتے وقت چہرے پر لیموں لگاۓ اور صبح اٹھتے وقت 5منٹ تک دہی سے مالش کر کے پر ٹھنڈی پانی سے دھولےصبح ناشتے سے پہلے گرم پانی پینا قبض کو دور کرتےہے اور وزن کم کرنے میں مدد کرتے ہے اور پیٹ کوکم کرتے ہے .تخم ریحان گرمیوں میں بہت مفید ہے اور سونف بچوں کی پیٹ میں درد کی لۓ اچھی ہے