دو گھنٹے 55 منٹ اور بیس سیکنڈ کی لمبی دوڑ میں کون اول رہا؟

In تاریخ
February 26, 2021

میرا تھا ن یونان ایک چھوٹا سا میدان ہے جو صرف پانچ میل لمبا اور دو میل چوڑا ہے اس کے ایک طرف سمندر ہے اور باقی تین پہلوؤں کو پہاڑوں نے گھیر رکھا ہے 490 ق-م کے موسم بہار میں اسی مقام پر ایرانیوں اور یونانیوں کے درمیان ایک فیصلہ کن جنگ ہوئی جس میں ایرانیوں نے تعداد میں چھ گنا ہونے کے باوجود شکست کھائی جب ایران کے شہنشاہ داراگشتاسپ کی فتوحات کا سکہ ایشیا میں رواں ہو چکا تو اس نے یونان کو فتح کرنے کا فیصلے کیا جو اس زمانے میں آؤج شہرت پر پہنچا ہوا تھا .

اس نے600 جہازوں کا بیڑا چالیس ہزار سے 60 ہزار تک سوار اور بے شمار پیادہ فوج دے کر یونان بھیجا ایرانی جہاز میراتھان میں لنگر انداز ہوئے جہاں سے ایتھنز تک دو راستے جاتے تھے اور فاصلہ 24 میل سے زیادہ نہ تھا جو یونانی فوج مقابلے میں آئی وہ دس ہزار سے زیادہ نہ تھی ایرانی میراتھان کے میدان میں خیمہ زن ہوئے اور یونانی پہاڑوں پر راستہ روک کے بیٹھے تھے ایرانی سپہ سالار نے چند روز تک کوئی حرکت نہ کی لیکن جب اس نے دیکھا کہ اس کی سوار فوج کو پہاڑی راستے طے کرکے ایتھنز پہنچنا مشکل ہوگا تو بیس ہزار کو میرا تھا نہ چھوڑا اور باقی جو ہے جہاز پر سوار کرا کے ایک اور بندر گاہ کی طرف روانہ ہو گیا جو آئے تھے ان سے بہت قریب تھیں اب یونانیوں نے فیصلہ کرلیا کہ ایرانیوں پر ہلا بول دینا چاہیے یونانی سپہ سالار بھٹیاں دیس میں لڑائی کا جو منصوبہ تیار کیا اس سے بعد ازاں بڑے بڑے سپہ سالار کام لیتے رہے یونانیوں کے پاس بڑی بڑی دھاندلی اور لمبے لمبے نیزے تھے مٹی اس نے دائیں اور بائیں بازو کو مضبوط کرلیا اور قلب کو کمزور رکھا لڑائی شروع ہوئی تو ایرانیوں نے کل بھی پر حملہ کیا جو پیچھے ہٹا اور ایرانی آگے بڑھے اسلامی یونانی فوج کے بازو نے پوری ایرانی فوج کو نرغے میں لے لیا .

اور قتل عام شروع کر دیا 1400 ایرانی کھیت رہے باقی بھاگ کر جہاز پر سوار ہو گئے اب یونانی تیزی سے کوچ کرتے ہوئے ایتھنز کے سامنے پہنچ گئے تا کہ ایرانیوں کے نئے حملے کی روک تھام کر سکیں ایرانی سپہ سالار نے یہ مستعدی دیکھیں تو لنگر اٹھائے اور واپس چلا گیا دس سال میں مزید تیاری کرکے پھر ایک بیڑہ لبنان آیا جس نے سلامی پیش کی جنگ میں یونانیوں سے شکست کھائی ایک چھوٹے سے ملک کا بہت بڑی سلطنت کے مقابلے میں یوں کامیابی حاصل کرنا بجائے خود ایک بہت بڑا واقعہ ہے.

لیکن میرے ساتھ ان کے ساتھ بعض نہایت ولولہ خیز یادیں وابستہ ہیں جنگ میں جنگ میراتھان میں ایرانیوں کی شکست کے بعد ایک یونانی بہادر تھرونز کی طرف دوڑا اور کسی مقام پر دم لیے بغیر شہر کے دروازے تک پہنچ گیا وہ بے چارہ لڑائی میں حصہ لینے کے باعث تھکان سے چور چور ہو رہا تھا آخر تک جواب دے گی آپ نے اہل وطن کو صرف یہ پیغام پہنچا سکا کہ جشن مناؤ میں فتح حاصل ہوئی اس کے بعد گرا اور دم توڑ دیا یونانیوں نے اولمپیا ی کھیلوں میں اس بہادر یونانی کی دور کو بھی شامل کر لیا چنانچہ جب آن کھیلوں کا انتظام ہوتا تو لمبی دوڑ کا مقابلہ بھی کیا جاتا تھا جسے میراتھان کی دوڑ کہا کرتے تھے ‏اولمپیائی دوڑ شروع ہوئے تو اس دور کا بھی انتظام کیا گیا عجیب بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ اس دور میں ایک یونانی کسان ہی سب سے اول رہا اس نے یہ لمبی دوڑ دو گھنٹے 55 منٹ اور بیس سیکنڈ میں پوری کی

نیوز فلیکس 26 فروری 2021

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram