اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دلچسپ معلوماتی تاریخ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان (1) لیاقت علی خان (1947 سے 1951) (2) خواجہ ناظم الدین (1951 سے 1953) (3) محمد علی بوگرا (1953 تا 1955) (4) چوہدری محمد علی (1955 سے 1956) (5) حسین شہید سہروردی (1956 سے 1957) (6) ابراہیم چندریگر (1957 سے 1957) (7) ملک فیروز خان (1957 سے 1958) (8) نور الامین (1971 سے 1971) (9) ذوالفقار علی بھٹو شہید (1973 سے 1977) (10) محمد خان جونیجو (1985 سے 1988)
(11) بے نظیر بھٹو شہید (1988 سے 1990)(12) میاں محمد نواز شریف (1990 سے 1993) (13) بے نظیر بھٹو شہید (1993 سے 1996) (14) میاں محمد نواز شریف (1997 سے 1999) (15) ظفر اللّه خان جمالی (2002 سے 2004) (16) چوہدری شجاعت (2004 سے 2004) (17) شوکت عزیز (2004 سے 2007) (18) یوسف رضا گیلانی (2008 سے 2012) (19) راجہ پرویز اشرف (2012 سے 2013) (20) میاں محمد نواز شریف (2013 سے 2017)م(21) شاہد خاقان عباسی(2017 سے 2018)(22) عمران خان نیازی 2018 ……..
* پاکستان کے بارے میں انتہائی اہم سوالات ** پاکستان یوم آزادی اسلامی تاریخ کے مطابق = 27 رمضان ، 1366* پہلے صدر = سکندر مرزا* پہلے چیف جسٹس = عبد الرشید* پہلا وزیراعظم = لیاقت علی خان * پہلا گورنر جنرل = قائد اعظم* اسٹیٹ بینک کے پہلے گورنر = زاہد حسین* پہلا کمانڈر ان چیف = فرینک میسری * پہلا مسلمان کمانڈر ان چیف = محمد ایوب * دوسرا گورنر جنرل اور وزیر اعظم = خواجہ نظام الدین * پاکستان میں منائے جانے والے مشہور دن * * یوم یکجہتی کشمیر = 5 فروری * یوم پاکستان = 23 مارچ * یوم مزدوری = یکم مئی* یوم آزادی = 14 اگست* یوم دفاع = 6 ستمبر * ایئرفورس ڈے = 7 ستمبر * یوم اقبال = 9 نومبر * قائد اعظم ڈے = 25 دسمبر * قومی چیزیں ** قومی قائد = قائداعظمم* قومی شاعر = علامہ اقبال * قومی جانور = مارخور * قومی پرندہ = (چکور)
* قومی پھول = جیسمین * قومی کھیل = ہاکی * قومی رس = گنے کا رس * قومی پھل = آم * قومی سبزی = بھنڈی توری * قومی درخت = دیودار * قومی دن = یوم دفاع * قومی دریا = دریائے سندھ * قومی مسجد = فیصل مسجد * قومی پہاڑ = کے_ٹو* قومی مچھلی = مہاسیر* قومی پارک = جناح پارک * پاکستان کی تاریخ ** ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے 1930ء میں الٰہ آباد اجلاس میں اپنی صدارت میں کہا کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا ، سندھ اور بلوچستان میں شامل ہوکر ایک اور علیحدہ اسلامی ملک بنائیں۔
* اسی وجہ سے علامہ اقبال کو ‘مفکر پاکستان’ کہا جاتا ہے* دو قومی نظریہ = سر سید احمد خاں نے دیا تھا* 1864ء میں سائنس سوسائٹی کا آغاز = سر سید احمد نے کیا تھا* نام ‘پاکستان’ دیا = چوہدری رحمت علی نے * پاکستان کے پرچم کا ڈیزائن بنانے والے = امیر الدین قدوائی* ترانے کا مصنف = عبد الحفیظ جالندھری* ترانہ کا موسیقار = احمد جی چھاگلہ * ترانے میں لائنوں کی تعداد = پندرہ* ترانے میں الفاظ کی تعداد = پچاس
* ترانے میں صرف اردو لفظ = کا