Skip to content

بوڑھے زانی پر ساتوں آسمان اور زمین لعنت کرتے ہیں.

اسلام وعلیکم
رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ و سلم نے فرمایا ساتوں آسمان اور زمین بوڑھے زانی پر لعنت کرتے ہیں.آقا صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا .جب کوئی زنا کرتا ہے اس سے ایمان نکل جاتا ہے،اور جب زانی فعل زنا سے فارغ ہوتا ہے تو ایمان اس کی طرف لوٹ آتا ہے

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ و سلم نے فرمایا کہ ساتوں آسمان اور زمین بوڑھے زانی پر لعنت کرتے ہیں حتی کہ زانیوں کی شرم گاہوں کی بو جہنم والوں کو ایذا دے گی .اللہ اور اس کے فرشتے بوڑھے زانی پر لعنت کرتے ہیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ و سلم نے فرمایا جب کسی قوم میں زنا اور رشوت عام ہو جائے تو اس قوم پر قحط سالی مسلط کر دی جاتی ہے

ایک اور حدیث میں ارشاد ہواکہ جب کسی قوم میں زنا اور سود خوری عام ہوجائے تو انہوں نے اپنے لیے عذاب تیار کر رکھا ہے.اس لیے اپنے آپ کو زنا جیسی لعنت سے دور رکھیں.رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ و سلم نے فرمایا نوجوان اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں. اللہ تعالٰی ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائےاس اپنے دوستوں کو صدقہ جاریہ سمجھ کر سنڈ کرے

اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *