شادیوں کی منفرد اور ظالمانہ رسمیں
شادی بیاہ کی رسمیں ہر سماج ہر کام اقبال میں الگ الگ ہوتی ہے مگر کچھ رسمیں بہت زیادہ عجیب منفرد اور ظالمانہ بھی ہوتے ہیں.
بھارت کے کچھ علاقوں میں اصل شادی سے پہلے لڑکی کی شادی درخت سے کی جاتی ہے
چین کے کچھ علاقوں میں یہ رسم ہے کہ شادی سے ایک دن پہلے دلہن کو گنجا کردیا جاتا ہے
اسکاٹ لینڈمیں شادی سے کچھ دن پہلے دلہن کا منہ کالا کیا جاتا ہے اور رات بھر اسے درخت سے باندھ دیا جاتا ہے
بنگالی ثقافت میں یہ عجیب رواج ہے کہ دلہن یا دولہے کی مائیں اپنے بیٹے یا بیٹی کی شادی میں شریک نہیں ہو سکتیں
چین کے اندرونی علاقے منگولیائی میں دلہا دلہن کے خوشحال مستقبل کے لیے مرغی کے دو چوزوں کو ذبح کیا جاتا ہے اور ان کا خون مہندی کے طور پر ان کے ہاتھوں اور چہروں پر لگایا جاتا ہے.
افریقی ملک کانگو میں شادی کے دن کو بہت ہی سنجیدہ سمجھا جاتا ہے اور دلہا دلہن کو پابند کیا جاتا ہے کہ خبردار جو تمہارے ہونٹوں پر مسکراہٹ آئے.
جاپان میں شادی کے موقع پر دلہن کو مکمل طور پر سفید رنگ میں رنگ دیا جاتا ہے
جنوبی افریقہ میں شادی کے موقع پر میکے اور سسرال والے اپنے اپنے گھر کے چولہے سے آگ لے کر دولہا دلہن کے نئے گھر آتے ہیں اور اس آگ سے ان کا چہرہ روشن کرتے ہیں جس پر وہ کھانا پکاتے ہیں
فرانس میں یہ رسم ہے کہ سارے باراتی نائی بن کر دولہا شیئو کرتے ہیں
مہاراشٹر بھارت میں رواج ہے کہ شادی کی تقریبات کے دوران تمام باراتی باری باری آ کر دولہا کے کان کھینچتے ہیں