ہد ہد کا واقعہ

In تعلیم
January 25, 2021

○ہدہد کا واقعہ زبردست واقعہ ہے ہدہد وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی پوری ذندگی میں ایک بار شادی کرتاہے ۔اور اپنے جیون ساتھی کے مرنے کے بعد اکیلا ہی ذندگی گزازتاہے ۔یہ اپنے مادہ مہر کو کوٸی کھانے کی چیز پیش کرتاہے اگر وہ کھالےتو اس کا مطلب ہے وہ شادی کیلۓ راضی ہے۔

پھر نر اس مادے کو اپنے مادے کی طرف لے جاتاہےجو اکثر اوقات کسی درخت میں سوراخ کرکے بنایا ہوتا ہے اگر مادہ کو گھونسلہ پسند آجاۓ تو وہ دونوں اپنی رشتہ ازواج میں منسلک ہوجاتے ہیں اپنی نئی ذندگی شروع کر دیتے ہیں مادہ ہیمشہ ہر موسم میں عموما چھ سے آٹھ انڈے دیتی ہے بچے پیدا ھونے کے بعد باری باری خوراک کا بندوبست کرتی ہے ۔عجیب بات یہ ہے کہ ان دونوں میں سے جب کوئی کھابے کی چیز مل جاۓ تو وہ اکیلۓ نہیں کھاتے بلکہ دونوں اکٹھے ہونے کے بعد ہی اسے کھا لیتے ہیں۔ہدہد کی چھٹی حس بڑی تیز ہوتی ہے وہ زمیں کے اوپر سے ہی پانی کو محسوس کر لیتی ہے۔اس لیۓ حضرت سلیمان علیہالسلام ہدہد سے زیر زمین پانی ڈھونڈنے کا کام لیتے تھے۔

ہدہد ہزاروں میل کا سفر بغیر روکاوٹ کے طے کر سکتاہے اس لیۓ حضرت سلیمان علیہالسلام نے اسے دوسرے ملک ملکہ بلقیس کو خط لکھ کر بھیتے تھے۔ہد ہد کی ازواجی زندگی آج کے دور کے انسانوں کیلۓ ایک مثال ہے ۔عقل نہ رکھنے کے باوجود بھی ایک دوسرے کا کتنا خیال رکھتے ہیں اور انسانوں کے آپس میں جھگڑے ہی ختم نہیں ہوتے ۔