کیا نیوز فلیکس کی ٹیم کو یہ کام ضرور کرنا چاہیے ۔
نیوز فلیکس کی ٹیم نے جو کام کیا ہے وہ بہت اچھا ہے ۔ مگر اس وقت پاکستان کی عوام کو یوٹیوب کے جیسا پلیٹ فارم چاہیے ۔ اگر پاکستان کا اپنا یوٹیوب کے جیسا پلیٹ فارم ہو تو پاکستان کتنی ترقی کر سکتا ہے ۔
اس لیے نیو فلیکس کی ٹیم کو چاہیے کہ اس سے پہلے کے پاکستان میں یوٹیوب پر شورٹ ویڈیو کااپشن مل جائے ۔ نیوز فلیکس کی ٹیم کو چاہئے کہ وہ اپنا ایسا کوئی پلیٹ فارم لانچ کر دی ۔ جہاں دنیا بھر کی خبروں کے ساتھ ساتھ ولوگ بھی بنا سکے۔
پاکستان کا اپنا ایک ایسا پلیٹ فارم ہو کہ جہاں ٹک ٹوک کی طرح شورٹ ویڈیو کا آپشن بھی ہو اور یوٹیوب کی طرح ایک ارننگ بھی کی جائے ۔ یعنی انٹرٹینمنٹ کے لئے شورٹ ویڈیو کااپشن ہو ۔ اور پیسے کمانے کے لئے یو ٹیوب کی طرح لونگ ویڈیوز کا بھی آپشن ملے ۔
اگر پاکستان میں اس طرح کا پلیٹ فارم مہیا ہو تو مطلب کی خبروں کے لیے ہم لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں ۔ اس کی جگہ ہم اپنا پلیٹ فارم استعمال کریں گے جس جگہ پر ٹک ٹوک استعمال کرتے ہیں ۔ وہاں پر بھی ہم اپنے شاٹس ویڈیو کا استعمال کر لیں گے ۔ اور جس طرح سے یوٹیوب پر کریٹر ہوتا ہے ۔ ہمارے اپنے پلیٹ فارم پر بھی کے کریٹر ہوں گے ۔
اگر آج کی یہ بات آپ سب سننے والوں کو اور نیوز فلیکس کی ٹیم کو اچھی لگے تو اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے دوستوں کی بھی رائے ضرور لیں اگر اس بات پر زیادہ لوگ متوجہ ہوں تو ۔ یہ کام کیا جائے ۔
شکریہ