مفتی عبدلقوی کو تھپڑ …

In بریکنگ نیوز
January 19, 2021

ہمارے ملک پاکستان میں اس پاک دھرتی پر پچھلے کافی عرصے سے ایک نام نہاد مفتی چھائے ہوے ہیں جن کے مسلسل سکینڈل پر سکینڈل آ رہے ہیں منہ پے سنت رکھے ہوے لیکن حرکتیں شیطانوں سے بھی بڑھ کر یہ شخص جس نے اپنے نام کے ساتھ مفتی لگایا ہوا ہے اسکی بول چال حرکتیں شیطان کو بھی شرما دیں مفتی عبدل قوی جو مذہب اسلام اور پاکستان کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔
جب اسکی ویڈیو قندیل بلوچ کے کے ساتھ آئ تو اسکو مار دیا گیا لیکن افسوس یہ شیطان نوما شخص اس میں باعزت بری ہو گیا جو کے شاید عزت نام کو جانتا تک نہیں ہم اس پے افسوس ہی کر سکتے ہیں ہمارا نظام انصاف ہی ایسا ہے کے کوئی بھی دو ٹکے کا شخص آزاد ہو جائے.
ایسے تو اسکے روزانہ اسکا کوئی نہ کوئی سکینڈل ہماری خبروں کی زینت بنا ہوتا ہے لیکن اب کی بار ایک ٹک ٹوک گرل حریم شاہ کے ساتھ اسکی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اس شیطان نوما شخص کو تھپڑ پڑھا ہے یہ تھپڑ اور جوتے اسکو پہلے پڑھنے چائیے تھے ایسے انسان کے لئے تھپڑ کیا ہے سنگسار کرنا جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اپنی شیطانی خواہشات کی تکمیل کرنا ہے اور اسلام جسے پاک مذہب اور اس ملک و ملت کی بدنامی کا باعث بنتا ہے۔
ہمارے مفتی علماء دین اس پے خاموش بیٹھے ہیں اگر اسکی شخص کے علاوہ کسی اور نے یہ کیا ہوتا تو کون کون سے فتویٰ جاری ہو گئے ہوتے مگر افسوس صد افسوس اس شخص کے بارے میں آج تک کسی مفتی کے منہ ایک لفظ بھی نہ سن سکے کہاں ہیں ہمارے دین کے رکھوالے سب سوئے پڑھے ہیں.
اس شخص کو تھپڑ مرنے والی عورت حریم شاہ جسکا کہنا ہے کے اسنے مجھ سے زومعنی بات کی شاید اس لڑائی کی اصل وجہ بھی یہی ہوگی کے زومعنی بات کیوں کی کھل کے کرنی تھی جھوٹی شہرت کے جس حد تک ہو سکے یہ صاحبہ گر سکتی ہیں جھوٹی انا اور عزت کا ڈھونگ رچانے کے لیے سب جائز ہے جتنی
ویڈیوز ان صحاحبہ کی آئ ہیں ایسی تو ایسا کچھ انکا بولنا بنتا نہیں خیر یہاں پر کوئی کچھ بھی کہے سب چلتا ہے جو لوگ دین کی آڑھ میں یہ سب کرتے ہیں ان کے لئے سخت سے سخت سزا ہونی چائیے
اللّه ہم سب کو ہدایت دے اچھے برے میں تمیز اور حق بات کرنے کی توفیق دے۔
اللّه ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
تحریر :: ملک جوہر

/ Published posts: 39

DON'T JUDGE MY PAST I DON'T LIVE THERE ANYMORE