Skip to content
  • by

کھیلوں کی خبریں

پاکستان بقابلہ ساؤتھ افریقہ
پاکستان میزبانی کر رہا ہے ساؤتھ افریقہ کا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ اور 3 ٹی20 میچ ہوں گے۔26 جنوری بروز منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق دن 10 بجے کراچی میں کھیلا جا ئے گا۔؎دوسرا ٹیسٹ 4 فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جا ئے گا۔پہلا ٹی20 میچ 11 فروری بروز جمعرات کو شام 4 بجے لاہور میں کھیلا جا ئے گا۔؎دوسرا ٹی20 میچ 13 فروری کو اور تیسرا 14 فروری کو لاہور میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے کھیلا جائے گا۔

نیشنل ون ڈے کپ
کل سنٹرل پیجاب اور ساؤدرھن پنجاب کے درمیان میچ ہوا-سنڑل پنجاب نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ ساؤدرھن پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر320رنز بنائے۔ ساؤدرھن پنجاب کی ٹیم میں سب سے زیادہ 70 رنز وقارحسیں نے بنائے۔صدیق نے 0، مختار نے 2 رنز،صہیب نے 60 رنز اور کپتان حیسن نے 60 رنز بنائے۔سنٹرل پیجاب نے یہ ہدف 6 وکٹ کے نقصان پے پورا کر لیا۔

آسٹریلیہ بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ میچ
چوتھا ٹیسٹ میچ آسٹریلیہ بقابلہ انڈیا پہلے دن کا کھیل جا ری۔ آسٹریلیہ 81 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان میں250 رنز بنا لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *