بچے کو ذہین اور چست کرنے والی غذائیں

In عوام کی آواز
January 12, 2021

Uبچےکوذہین اور چست کرنے والی غذائیں

پیدائش کے بعد ماں کا دودھ پلانا بہت ضروری ہے

* بچے کو صحت مند رکھنے کے لیے پانچ سال تک دودھ اور شہد بچے کی ذہنی وجسمانی ترقی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں

*بچوں کے لیے بادام کا دودھ بہترین غذا ہے

* پھلوں میں کیلا مفید پھل ہے بچوں کو روزانہ کھلانے سے انکی صحت کا معیار بلند ہو جاتاہے

* دہی کو بچوں کی صحت کے لیے منفرد غذا قرار دیا گیا ہے

* بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے گاجر مفید غذا ہے اگر صبح کے وقت کھلائی جاے تو کیڑے خارج ہوتے ہیں

* روزانہ ایک گلاس دودھ بچوں کو سوتے وقت ضرور دینا چاہیے اس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور کیلشم پوری ہوتی ہے

* کجھور بھی بچے کو توانا بناتی ہے اس سے بچے بہادر ہوتے ہیں دانت نکالنے والے بچوں کے لیے بہت مفید ہے