خادم حسین رضوی تاریخ پیدائش :
خادم حسین رضوی 1966 میں ضلع اٹک کے پنڈی گھیب کے علاقے پنجاب میں پیدا ہوئے۔انہوں نے حفظ القرآن جہلم میں شروع کیے پھر انہوں نے جامعہ نظامیہ لاہور میں داخلہ لیں۔یہ حافظ قرآن ہے ساتھ میں شیخ الحدیث بھی ہیں۔
عظیم کارنامے : خادم حسین رضوی صاحب 2017 میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سیاسی جماعت کے بنیاد رکھی۔انہوں نے یہ جماعت اس لیے بنائی کے دین کے نام پر گستاخی کرنے والوں کو انجام تک پہنچا سکے۔انہوں نے ناموس رسالت پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا ارادہ کر لیا تھا۔انہوں نے لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگاتے ہوئے آگے بڑھنا شروع کر دیے ان کے مخالف کافی لوگ آئے ان کے پرواہ کیے بغیر وہ آگے بڑھتا چلا گیا۔ان کے کچھ اپنی لوگ ان کے خلاف ہو گئے لیکن یہ پیچھے نہ ہٹے انہوں نے یہ کفن باندھ لیا ہے کہ جو گستاخی کریں گے اس کا سر دھڑ سے جدا کر دیں گے۔ان کے خلاف کافی سازشیں ہوتی رہی ان کو جیل میں ڈالا گیا لیکن پھر بھی پیچھے نہ ہٹے انہوں نے دنیا کو دکھا دیا کہ نبی کے ناموس پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو یہ نہیں چھوڑیں گے۔دین کی اس نیک کام کرنے کے لئے ان کو کافی حد تک تکلیف اٹھانی پڑی ۔یہ پھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں یہ وہ عظیم شخص ہیں جنہوں نے اپنی مفادات کے بغیر دین کے کاموں کو سرانجام دیئے۔انہوں نے کوئی دولت نہیں کمائی دین کی خاطر اپنے آپ کو وقف کر دیا۔جن جن لوگوں نے گستاخی کی ان کے خلاف انہوں نے دھرنا بھی لگایا اور انہوں نے بتلا دیا کہ نبی کے نام پہ مرنے والے عاشق اس جہاں سے کبھی مٹ نہیں سکتے تیریک لبیک کے نعرے لگاتے ہوئے لوگ ان کے پیچھے پیچھے چلتے جا رہے ہیں۔کافی لوگ ان سے متاثر ہوئے اور ان کے پیچھے نکل پڑے آج ان کے بیٹے نے بھی ان کے کاموں کو اپنا لیے معذوری کی حالت میں بھی انہوں نے دین کام سر انجام دیتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئے کوئی بندہ بھی یہ کہنے کو تیار نہیں کہ انہوں نے کوئی غلط کام کیا ہے انہوں نے دین کی خاطر اپنے آپ کو قربان کردیا اور نہ ہی کسی اپنے مفاد کے لیے انہوں نے کچھ کام کیے۔ان کی زبان لوگوں کو بھلے اچھے نہیں لگتے ہو ان کے کارناموں نے ان لوگوں کی بولتی بند کردی ہے۔انہوں نے لبیک کہتے کہتے لوگوں کے دلوں میں اپنے لیے بہت جگہ بنا لی لوگ ان کی ایک آواز پے اپنے گھر بار کاروبار چھوڑ کر ان کے پیچھے آ جاتے اور حاضر ہو کے لبیک لبیک لبیک کے نعرے لگاتے۔لوگ آج بھی ان کو یاد کرتے ہیں اور تاقیامت یاد کرتے رہیں گے۔اللہ تعالی ان کو جنت عطا فرمائے۔آمین