دوستوآج ہم جس شخصیت کے بارے میں بات کریں گے وہ اس دنیا کے سب سے عظیم ترین شخصیتوں میں شمار ہوتے ہیں کیوں کہ ان کی وجہ سے ہم اپنی زندگی کو بہتر باشعور اور تربیت یافتہ اخلاق کے ساتھ گزارتے ہیں اگر یہ نہ ہوتے تو اس دنیا میں کسی کو بھی تعلیم نہیں مل رہا ہوتا بلکہ یہ نا صرف آجکل کے دوسرے لوگوں کی صفت ہے بلکہ یہ اللہ تعالی کی صفت ہے
تو دوستو استاد ایسے معظم شخص ہوتے ہیں جو نہ صرف خود کے بارے میں بلکے ہمیشہ اپنے طالب علموں کے بارے میں سوچتے ہیں کہ ان کے بچے کچھ نہ کچھ سیکھ جائیں اور اپنی زندگی میں کامیاب ہوجائے وہ اپنے کام میں ہمیشہ ایمانداری اور دیانتداری رکھتے ہیں اور ان کو ہمیشہ اللہ عزوجل کا خوف ہوتا ہے کہ ان کی سے کوئی ایسی بات نہ نکل آۓ کہ وہ اس کے طالب علموں کو ناکام کریں اور بعد میں استاد کے حوالے سے پوچھا جائے کہ استاد نے اس کو غلط سیکھایا یا غلط تربیت کی ایک استاد ہی ہیں جو بغیر کسی لالچ کے اپنے ہنر کو اپنے تعلیم کو دوسروں تک پہنچ جاتا ہے
آج اس دنیا میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ آرمی بنے نیوی آفیسر بنےپولیس بنے ڈاکٹر بنےانجینیر بنےلیکن یہ کوئی نہیں چاہتا کہ وہ استاد بنےکیونکہ یہ سب تو استاد کے بدولت ہی سے بنتے ہیں استاد اگر نہیں ہوتے تو کوئی بھی اپنی زندگی میں کوئی کامیاب ترین شخص نہیں بن پاتا تھا
ترکی کے ہوائی جہاز میں ایک استاد ایک ٹیچر بیٹھے تو اس جہاز کے کپتان میں اس کا ایک طالب علم تھا جو کہ خود جہاز کا کپتان تھا اس کپتان نے استاد کو سرپرائز دینے کیلئے اپنی ٹیم کو پھول کے گلدستہ کے ساتھ بھیجا اور خود نے مائک کے ذریعے اعلان کیا کہ جہاں میں میرے استاد محترم بیٹھے ہیں اور میں اس جہاز کا کپتان ہوں میں ان کا طالب علم تھا آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آج میں جو کچھ بھی ہوں ان کی وجہ سے ہوں ان کے آنے سے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے یہ اعلان اور اس سرپرائز کو دیکھ کر خوش ہوئے اور خوش ہوۓ اور اشکبار ہو گئے