ہمارا قومی المیہ جب حکمران بے حس ہو جائیں,ملک میں بےروزگاری اور مہنگائ بڑھ جاۓ,لاقانونیت کو ملک کے صدر سے لیکر ایک عام آدمی تک نے اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہو, رشوت ستانی, سفارش, جعلسازی, دھوکہ دہی دروغ گوئ دھونس دھاندلی چوربازاری لوٹ مار ڈکیٹی غبن کنبہ پروری حق تلفی ناانصافی عیاش پرستی حرام […]