نیشنل بینک آف پاکستان نے بغیر ضمانت کے 5000 قرضے دے کر تاریخ رقم کردی نوجوانوں کے امور میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام کی یوتھ انٹرپرینیورشپ سکیم کے تحت نرم قرضوں کی تقسیم پر نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے […]