سعودی اسکول امتحانات کے لیے طلباء کو چاکلیٹ، کھجور، کینڈی اور پانی پیش کر رہا ہے۔ سعودی عرب کے ایک اسکول نے امتحانات کے دوران مثبت اور معاون ماحول پیدا کرنے کے لیے ایک بہترین اقدام متعارف کرایا ہے۔ اسکول انتظامیہ نے طلبہ کو امتحانی ہالز میں داخل ہونے پر چاکلیٹ، کھجور، کینڈی […]