د عا کی برکت سے لکڑیاں سونا بن گئیں
ملک شام میں دو نوجوان عبادت الہیہ میں مشغول رهتے تھے۔ حسن عبادت کے باعث ایک کا نام صبیح اور دوسرے کا نام ملیح پڑ گیا تھا۔ اتفاقاً ان لوگوں نے کئی دنوں تک کچھ نہ کھایا۔ بھوکے رہے۔۔۔ باہم مشورہ کیا کہ آؤ، ویرانے میں چل کر کسی کو دین کی تعلیم دیں۔ممکن ہے … Read more