چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قومی اداروں کے تمام عناصر کا کردار ہے۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قومی اداروں کے تمام عناصر کا کردار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 238 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ کانفرنس … Read more