والدین کس طرح اپنی اولاد کو نفسیاتی مریض بنا دیتے ھیں
ہم ہمیشہ والدین کے حقوق پر بات کرتے ہیں لیکن ہم کبھی والدین کے فرائض پر لب کشائی کیوں نہیں کرتے؟؟ منبر پر بیٹھ کے رقت آمیز لہجوں میں والدین کی نافرمانی پر جہنم کی آگ سے تو ڈرایا جاتا ہے لیکن وہ والدین جو کبھی بے جا محبت تو کبھی اپنی کوتاہیوں کی بنا … Read more