کرکٹ کی تاریخ اور اس تا ریخ میں رونما ہونے والے چند دلچسپ واقعات۔

کرکٹ ایک بہت ہی پرانہ اور دلچسپ کھیل ہے۔اس کی شروعات سن 1877 میں دو بڑے ہریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا سے ہوئ ۔یہ کھیل اس سے پہلے بھی کھیلا جاتا رہا ہے لیکن عالمی ٱفک پر 1877 میں شروع ہوا۔ پہلے یہ کھیل پانچ دنوں پر مہیط ہوتا تھا لیکن اس کی مقبولیت دیکھتے ہوۓ … Read more