Home > Articles posted by Muhammad Kaif
FEATURE
on Feb 22, 2021

السلام علیکم اُمید ہے سب ٹھیک ہوں گے کافی دفعہ ایسا ہوتا ہے کے آپکا موبائل ہیک ہو جاتا ہے اور آپکو پتہ بھی نہیں چلتا اب سوال یہ ہے ہے ہمیں پتہ کیسے چلے گا کے ہمارا موبائل ہیک ہے یا نہیں موبائل مختلف طریقوں سے ہیک ہو سکتا ہے میں آپکو ایک ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ چیک کر سکتے ہیں کے آپکا موبائل ہیک ہے یا نہیں. اسکا نام ہے اینٹی اسپی اینڈ سپی ور سکینراسکو اپنے ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے اور اسکین کے بٹن پے جانا ہے یہ خود ہی اسکین کر کے بتا دے گا کے آپکا موبائل ہیک ہے یا پھر نہیں مزید اس طرح کی انفارمیشن کے لیا میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.چینل لنکYoutube.com/c/teckykaifایپلیکیشن لنک https://play.google.com/store/apps/details?id=com.protectstar.antispy

FEATURE
on Feb 22, 2021

سپرکیلیفریجلیسٹائس ایکسپیئلیڈوسیئس (* سانس *) انگریزی کا سب سے لمبا لفظ نہیں ہے۔.سپرکیلیفریجلیسٹائکسپیئلیڈوسیئس- یہ اضافی لمبا لفظ (جس کا مطلب ہے “لاجواب”) فلم مریم پاپینس نے مقبول کیا تھا اور آخر کار اسے لغت میں شامل کردیا گیا تھا۔. جو آپ کو شاید معلوم نہیں تھا وہ یہ ہے کہ ایک لفظ ہے جو اس سے زیادہ لمبا ہے۔. نیومونولٹرامیروسکوپکسائلیکوولکانوکونیسیس ایک قسم کی پھیپھڑوں کی بیماری ہے جو راکھ اور دھول کو سانس لینے کی وجہ سے ہوتی ہے۔. آگے بڑھیں اور اس کا اعلان کرنے کی کوشش کریں۔!

FEATURE
on Feb 19, 2021

آپ نے اکثر دکھا ہو گا کے جب آپ اپنے کسی دوست کے ساتھ واٹس ایپ پر چیٹنگ کر رہے ہوتے ہیں تو آپکے دوست جب میسیج پڑھ لیتا ہے تو نیلا نشان نہیں لگتا آج ًمیں بھی یہی ٹرک آپکو بتاؤں گا کے آپ جس طرح سے اس نشان کو مٹا سکتے ہیں اسکے لیا آپکو سب سے پہلے اپنا واٹس ایپ کو اوپن کرنا ہے اور پھر سیٹنگ میں چلے جانا ہے پھر آپکو وہاں اکاؤنٹ کا آپشن ملے گا آپ نے اس میں چلے جانا ہ اب یہاں آپکو پرائیویسی کا آپشن ملے گا. آپ نے اس میں چلے جانا ہ اب تھوڑا نیچے جانا ہ پھر آپکو ایک آپشن Read receipt کا ملے گا یہ آن ہو گا اسکو آف کر دیں آپ کا کام ہو گیا اب آپکا نشان بھی مٹا ہو گا اگر دوبارہ واپس پہلے جیسا کرنا ہو تو اسے آپشن کو آن کر دائیں مزید انفارمیشن کے لیے میرے یوٹیوب چینل tecky kaif کو سبسکرائب کریں.

FEATURE
on Feb 16, 2021

آج میں آپکو واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ کے بارے میں بتاؤں گا اس کے لئے آپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے پلے سٹور میں جانا ہے اور آپ نے اپنے واٹس ایپ کو سرچ کر لینا ہے ہے پھر آپ نے اس کو اپ ڈیٹ کرنا ہے پھر آپ نے واٹس ایپ کو اوپن کرنے اور کسی کو بھی کوئی ویڈیو سینڈ کرنی ہے ہے جب آپ ویڈیو سلیکٹ کریں گے گے جو آپ کو اوپر ایک ایک والیم سپیکر کا آپشن ملے گا گا آپ نے اس آپشن کو آن کرنا ہے کی ویڈیو سینڈ کرنی ہے اس سے آپ کی سینڈ کی ہوئی ویڈیو سے وائس ریموو ہوجائےگی ابھی مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لیے یو ٹیوب پر tecky kaif سرچ کریں اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں.