کردار کیا ہے؟
زندگی کے سفر میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے انسان دن رات دوڑنے میں لگا رہتا ہے لیکن کبھی ہم نے غور کیا کہ کیا واقعی یہ چیز یں ہماری پہچان ہیں؟کیا جب کسی میت کو دفنایا جا رہا ہوتا ہے تو اس کے ویزیٹنگ کارڈ پر لکھے نام اور … Read more