انٹرنیٹ کس کی ملکیت ہے؟

انٹرنیٹ کا استعمال آج سے تقریبا چار دہائیاں پہلے ایک خواب تھی اور اس کا وجود بھی نہیں تھا پھر یورپ میں ایک جوہری تحقیقاتی ادارے سیرین کی لیبارٹری میں اس کا آغاز ہوا کیونکہ اس ادارے میں اس وقت دس ہزار کے قریب سائنسدان کام کرتے تھے اور سو مختلف ملکوں میں اس کی … Read more