دنیا

وہ ایک گندہ نالا تھا جس کے غلیظ اور بدبودار لیکن بہتے پانی پر سفیید رنگ کا جھاگ بہتا جا رہا تھا ۔ اگر غور سے نہ دیکھا جاۓ تو سفید رنگ کا جھاگ کسی کو بھی اس وہم میں مبتلا کر سکتا ہے کہ یہ غلاظت اتنی زیادہ نہیں۔ تصویر کا دوسرا رخ یہ … Read more