ہماری زندگی میں ماہر نفسیات سے مشاورت کی اہمیت
چونکہ انسان ایک سماجی مخلوق ہے اور اسے سماجی ماحول میں رہنا ہوتا ہے جس میں وہ اپنے آس پاس کی چیزوں سے نمٹتا ہے اور مختلف طریقوں سے اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ معاشرے کے ایک رکن کی حیثیت سے اسے اپنی زندگی میں اپنی شخصیت ، ذاتی زندگی ، تعلقات اور اپنے ماحول … Read more