مجرموں کے وکلاء اور کھڑک سنگھ کا فیصلہ
آپ نے کھڑک سنگھ کا نام تو سنا ہوگا، اگر نہیں تویہ تو ضرور سنا ہوگا کہ “کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں”؟ کھڑک سنگھ کا شمار پٹیالہ کے بااثر شخصیات میں ہوتا تھا، وہ جاگیردار تھے اور پٹیالہ کے پنچائیت کے سر پنچ بھی تھے۔ اپنے معمولات سے تنگ آکر ایک دن … Read more