Home > Articles posted by Iftikhar Falak
FEATURE
on Jan 30, 2021

دل کش اور دل گیر ہوں میں کشمیر ہوں میں خوش بُو کی تصویر ہوں میں کشمیر ہوں میں مجھ پر خاص عطا ہے میرے مولا کی نعرہ ءِ تکبیر ہوں میں کشمیر ہوں میں جو جو بھی ہے دشمن میرا اُس کےلیے زہر بجھا اِک تیر ہوں میں کشمیر ہوں میں کون بھلا سکتا […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

ہر لب پہ یہ نعرہ ہے کشمیر ہمارا ہے خوش بُو ہے ستارہ ہے کشمیر ہمارا ہے جس رُخ سے بھی دیکھو گے نظروں کو پکڑ لے گا تہذیب کا دھارا ہے کشمیر ہمارا ہے ایماں کی حرارت کا جذبوں کی نفاست کا خوش بخت اشارہ ہے کشمیر ہمارا ہے رگ رگ میں سمایا ہے […]