اسامہ ستی کو جان بوجھ کر ہلاک کیا گیا تھا! تحقیقاتی رپورٹ نے ہوشربا انکشاف کر دیے۔
اسامہ ستی کی موت کی عدالتی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اسے اسلام آباد کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے جان بوجھ کر مارا تھا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پولیس نے شواہد کو چھپانے اور اسے ڈکیتی معاملے میں تبدیل کرنے کی کوشش کی -رپورٹ کے مطابق ، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو … Read more