محبت کیا ہے
محبت کہنے کو ایک لفظ جبکہ وسعت میں کل کائنات ہے کیونکہ دنیا کا ہر رنگ ہر رشتہ ہر شے بنیادی طور پر محبت سے وابستہ ہے اس کائنات کو خلق کرنے والے نے اس کائنات کو اپنے حبیب کی محبت میں ہی تو خلق کیا .کیسی لازوال اور لاثانی محبت ہے اس عظمت والی … Read more