کھانا سنت کے مطابق کھائیں

کھانا توآپ نے اپنے لیے کھانا ہی ھوتا ہے اگر وہی کھانا آپ سنت کے مطابق کھائے تو اُسی کھانے کا ثواب ستر گنّا زيادہ ملے گا تو کیوں نا کھانا آج سے سنّت کے مطابق کھایا جائے ؟کھانا کھانے سے پہلے اور کھانا کھانے کے بعد ہاتھوں کو دھوئےـ کھانا سر ڈھانپ کے کھائےـ … Read more