Home > Articles posted by Sadiq Ali
FEATURE
on Jan 11, 2021

پی ایس ایل 6 کے کھلاڑیوں کا اعلان ہوگیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو سلیکٹ کیا مکمل تفصیل جانیئے۔ کوئیٹہ گلیڈیئٹرز کا اسکواڈ تھومس بینٹن، کرس گیل، سرفراز احمد، محمد حسنین، محمد نواز، بین کٹنگ،اعظم خان نسیم شاہ، عثمان شنواری، […]

FEATURE
on Dec 29, 2020

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم شدید مشکلات سے دو چار ہے پہلے پاکستان کی بالنگ مکمل طور ناکام رہی پھر جب بیٹنگ کی باری آئی تو اس میں بھی پاکستانی ٹیم مکمل طور پر ناکام دکھائی دی. نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان 2 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے،اور اب 2 دن کا کھیل ختم ہو چکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 اوورز میں 431 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے، اور اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے نیوزی لینڈ […]