محنت کامیابی کی کنجی ہے!!!
میرے والد صاحب بارہا یہ جملہ کہا کرتے ہیں کہ۔”جو انساں محنت نہیں کرتا اسکے بخت برے ہوتے ہیں“۔میں نے اس جملے کو اپنے پاس ایک قیمتی خزانہ سمجھ کے ہمیشہ سمبھال کے رکھا اور دیکھا کہ واقعی انساں محنت نا کرے تو ذلیل و خوار ہی ہوتا ہے۔جو لوگ مساٸل سے رو گردانی کرتے … Read more