کیا آپ جانتے ہیں نمستے کا مطلب کیا ہے ؟

In اسلام
January 07, 2021

نمستے کا کیا مطلب ہے ۔آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں انڈیا میں بولا جانے والا سب سے مشہور الفاظ نمستے معاف کرنا انڈیا والے تو اسے سلام سمجھتے ہیں ۔
مگر اس کا اصل مطلب بہت سے ہندوؤں کو بھی نہیں پتا ہوتا ۔چلو کوئی بات نہیں میں بتاتا ہوں ۔نمستے ہم فلموں ڈراموں اور پروگرامز میں بہت سنتے ہیں ۔
اور ہم میں سے بھی کچھ غلطی سے اس کو اپنی زبان میں شامل کر لیتے ہیں مثال کے طور پر جیسے ہی پاکستان میں مشہور ڈائیلاگ ہے نمستے ہم سب سمجھتے ۔
اگر آپ کو نمستے کا معنی معلوم ہوجائے آپ سوچیں گے بھی نہیں اس کو مثال کے طور پر جس طر ح ہیلو ہیل سے نکلا ہے جس کے معنی جہنمی کے ہیں ۔
اسی طرح اسلام میں اسلام علیکم کے معنی ہیں تم پر سلامتی ہو ۔یعنی سلامتی اور ہندوؤں نے تو شرک کی حد ہی کر دی ہے ۔
نمستے کے معنی ہے میں آپ کے سامنے جھکتا ہوں اس کا مطلب ہے اگر انسان جیسا بھی ہو نمستے کہنے والا اس کا غلام اور وه آقا ہمیں ایسے شرک سے محفوظ رکھے ۔
ہندو زناکاری کے آگے جھکتا ہے شرابی کے آگے جهكتا ہے وہ ہر برے انسان کے آگے جھکتا ہے ۔مگر میرا پیارا مذہب اسلام کیا بات ہے اسلام میں ہر کام بڑی اچھی طرح کا ہے ۔
ہم ہر کسی کے وہ جیسا بھی ہو وہ اسلام علیکم کہتے ہیں ۔اور اس سے ہم شرک نہیں کرتے بلکہ اگلے بندے پر سلامتی کا پیغام دیتے ہیں کہ اللہ کی سلامتی ہو تم پر ۔
لہذا سوچ لیں اور شکر کریں کے ہم مسلمان ہیں اور ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں۔
دوسروں کے مذہب میں دلچسپی رکھنے والوں یہ سوچوں تم ایک عظیم نبی کے امتی ہو۔اور تم سب امتوں سے اعلی ہو ۔تمہارا دن اعلی تمہارے کتابالا تمہارا نبی سب نبیوں سے اعلی ۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے امتی گناہوں میں حد سے بڑھ گے تو آپ نے دعا کی ۔اے اللہ تو جان اور تیرے بندے جانے یہ میری نہیں سنتے ۔
اسی طرح حضرت نوح علیہ السلام نے بھی ایسی ہی دعا کی اور ان کی امت پر عذاب آیا اور وہ تباہ ہو گئی لیکن میرے نبی نے ایسا نہیں کیا ۔
ہمارے نبی نے پہلے ہماری بات کی امت کی بخشش کی بات کی ہے ۔لہذا میں بات ختم کرنا چاہوں گا ۔
اے اللہ پاک ہم سب کو قرآن و حدیث کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ۔
شکریہ۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram