سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پارٹی کی قیادت

In بریکنگ نیوز
January 04, 2021

سابقہ وزیرآعظم کی قیادت کی ڈود سنبھال کس کے ہاتھوں میں۔
نواز شریف 3 بار ملک کے وزیراعظم بنے ہیں لیکن ان کی خاص اس بات کے کبھی بھی انہوں نے اپنے دور حکومت کے پورے سال نہیں گزارے۔کسی نہ کسی سیاسی پارٹی کی وجہ سے انہوں نے اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا آب نواز شریف جو کہ باہر ملک میں ہیں۔سیاست میں ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ موجود رہیں ہیں۔اس کے علاوہ ان کی بیٹی مریم نواز شریف ان کی پارٹی کی صدر منتخب ہوئی ہیں اور جو کہ نوازشریف کی غیر موجودگی میں میں ان کی پارٹی مسلم لیگ نون کی قیادت قیادت بھی کر رہی ہیں ۔ آج کل وہ پی ڈی ایم جلسے بھی کر رہی ہیں اور حکومت کو ہٹانے کی باتیں بھی کر رہی ہیں۔اس میں بہت سی سیاسی پارٹیاں ان کے ساتھ ملی ہوئی جو ان کے دور حکومت میں انہیں کے خلاف باتیں کرتی تھی
یہ تمام سیاسی پارٹیاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں۔
شوشل میڈیا ایک نئی چیز نظر آتی ہے کل کے ہونے والے جلسے میں کسی غیر جانبدرانہ شخص نے مریم نواز شریف کو ہاتھ لگایا جس سے سے مریم نواز شریف کے کے سکیورٹی گارڈ نے اور بہت سے لوگوں نے مل کر اس شخص کی دھلائی کر دی ۔
نواز شریف جو کہ علاج کروانے کے لئے ملک سے باہر چلے گئی تھے ابھی تک وہ ملک میں واپس نہیں آئے حال ہی میں ان کی بیوی کے بعد ان کی والدہ کا انتقال بھی ہو چکا تھا جن کا جسد خاکی ان کی آبائی گھر میں لایا گیا لیکن وہ اپنی والدہ کی جسد خاکی کے ساتھ وطن واپس تک نہ آئے۔
حکومت کی طرف سے ان پر ملک میں کیے گے کرپشن کے الزامات ہیں۔
نواز شریف جو کہ ملک میں بہت سی جائیداد کے مالک ہیں باہر ممالک میں ان کے نام بہت سرمایہ کاری ہے۔انہی سرمایہ کاری کی بنیاد پر جب نیب والوں نے بوچھ گچھ شروع کیں تو نواز شریف کو دل کا دورہ پڑنے پر باہر اسپتال منتقل کر دیا گیا کیا لیکن ابھی تک وہ علاج کروا کر واپس نہیں آئے اور اپنے خرچ کی گئ رقم کا حساب تک نہیں دیا۔
اور ملک پر ابھی بھی ایک پہاڑ جتنا قرض ہے۔تمام سیاسی لیڈر سے دوسرے کے خلاف پروپیگنڈاگنڈا کر رہیں ہیں لیکن کوئی بھی اس ملک کی صورتحال حال کو مدنظر رکھ کر کام نہیں کر رہا ۔سب اپنی اپنی پالیسی کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram